اپریل 26, 2023April 26, 2023 ثالثی اور پنچایت سپریم کورٹ کا کام نہیں ہے،وزیراعظم الیکشن کیلئے اکتوبر یا نومبر کی تاریخ بنتی ہے،انتخابات کیلئے فنڈز کا معاملہ پارلیمان ہی حل کرے گی،شہباز شریف کی گفتگو
اپریل 26, 2023April 26, 2023 پاکستان: کو روسی تیل پر 18 ڈالر فی بیرل تک ڈسکاؤنٹ حاصل ہوگا روس سے ایک لاکھ ٹن کروڈ آئل کی پہلی شپمنٹ مئی کے آخر میں پاکستان پہنچے گی،ادائیگی چینی کرنسی یوآن میں کی جائے گی
اپریل 26, 2023April 26, 2023 وزیراعظم: کی زیر صدارت اجلاس میں اتحادی رہنماؤں نے عمران خان کا خطاب بچگانہ قرار دیا عمران خان غیر سنجیدہ شخص ہے،کبھی کہتا ہے کہ مذاکرات کے لیے اسے نامزد کیا پھر اپنی ہی باتوں سے پھر جاتا ہے، یہ خود مذاکرات میں سنجیدہ نہیں تو ہم کیوں جھکیں۔ شرکاء کا موقف
اپریل 25, 2023April 25, 2023 سکھر: وزیر بلدیات سندہ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ جب ملک میں فیصلے عزیزوں اور رشتیداروں کے ایماء پر ہونگے تو ان پر سوال تو اتھیں گے چیف جسٹس سے گذارش ہے کہ وہ لارجر بنچ بنادیں تاکہ جو فیصلہ ہو وہ سب کو قبول ہو ان خیالات کا اظھار روہڑی میں کیٹل کالونی کی افتتاحی تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ، انہوں نے مزید کہا کہ ہم سب کو اپنی انا کو چھوڑ کر ملک کی خاطر سوچنا چاہیے
اپریل 25, 2023April 25, 2023 سکھر:وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے اپنی رھاٸشگاھ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے فیصلوں پر عدلیہ اسٹے نہیں کرسکتی
اپریل 25, 2023April 25, 2023 سکھر:کمشنر سکھر ڈویژن غلام مصطفی پھل نے کہا ہے کہ سندھ کا تیسرا بڑا شہر سکھر سندھ بلوچستان کا تجارتی حب ہے، یہاں کے تاجروں کو درپیش مسائل حل کرکے
اپریل 25, 2023April 25, 2023 ثاقب نثار اور خواجہ طارق رحیم کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آ گئی سابق چیف جسٹس لیک آڈیو میں توہین عدالت کی درخواست پر رہنمائی دے رہے ہیں،2010 کا از خود نوٹس دیکھ لیں آپ پڑھیں گے تو سمجھ آ جائے گا،ثاقب نثار
اپریل 25, 2023April 25, 2023 وزیر مملکت برائے پیٹرولیم نے عیدالاضحی تک پٹرول کی قیمت میں کمی کی امید دلا دی کچھ ہفتوں میں ہمارے پاس پیٹرولیم مصنوعات کے کارگو آجائیں گے ،امید ہےعیدالاضحی تک پٹرولیم مصنوعات سے متعلق اچھی خبریں آئیں گی۔وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کی گفتگو