اکتوبر 3, 2025October 3, 2025 کراچی: سندھ بھر کے سرکاری تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل معطل ہے۔ صوبائی حکومت اور سندھ ایمپلائز الائنس کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا پہلا دور ناکام ہوگیا۔