وزیراعظم شہباز شریف نے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے بانی بل گیٹس اور پاکستانی امریکی بزنس کونسل سے ملاقاتیں کیں۔
پاکستان نے آئی ایم ایف سے ماحولیاتی تبدیلی سے بچنے کیلئے مزید ایک سے ڈیڑھ ارب ڈالر قرض کی درخواست کردی.
تاجروں نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ توسیع کا مطالبہ کردیا۔
پیٹرول کی قیمت کے حوالے سے اس بار پاکستانی عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے تاہم 30 ستمبر کو قیمتوں کا اعلان کو کیا جائے گا۔