بلوچستان حکومت نے کوئٹہ دھماکے کے بعد 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے، جس دوران سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔
ریلوے حکام نے کوئٹہ میں حالیہ افسوسناک واقعے کے بعد حفاظتی اقدامات کے تحت کوئٹہ سے ٹرینوں کی آمد و رفت 4 دن کے لیے معطل کر دی ہے۔