67

سکھر، انسداد دہشت گردی عدالت میں قومپرست رہنما عبدالحسیب جونیجو قتل کیس

سکھر، انسداد دہشت گردی عدالت میں قومپرست رہنما عبدالحسیب جونیجو قتل کیس کی سماعت، عدالت نے نامزد ملزم صابر کھوکھر کے ریمانڈ میں 6 اپریل تک توسیع کردی، ملزم کو 6 اپریل تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، عدالت دیگر ملزمان کو گرفتار کرکے اگلی سماعت تک پیش کرنے کا حکم دے دیا، یاد رہے کہ دو ماہ پہلے حسیب کو قتل کیا گیا تھا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں