بہاولنگر: مفت آٹے کی فراہمی کا عمل 25رمضان المبارک کو ختم کردیا جائیگا ذرائع کے مطابق حکومت نے صوبہ بھر میں مفت آٹا حاصل کرنیوالے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ آٹا سنٹرز پر رش کرنے کی بجائے وقفہ وقفہ سے اپنے آٹے کے گٹو حاصل کریں مفت آٹے کی فراہمی کا عمل 25رمضان المبارک تک جاری ہے اور اس سلسلہ میں تحصیل سرگودھا میں مفت آٹا پوائنٹس کی تعداد میں مزید 10پوائنٹس کا اضافہ کردیا گیا ہے تاکہ لوگوں کو بآسانی آٹے کی فراہمی یقینی بنانے میں مدد مل سکے۔
66