64

اہم شاہی فرمان جاری : سعودی عرب

جدہ : سعودی عرب کے شاہ سلمان نے وزارت انصاف میں 233 ججوں کی ترقی اور تقرر کا شاہی فرمان جاری کیا ہے سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی وزیر انصاف اور سپریم جوڈیشنل کونسل کے چیئر مین ڈاکٹر ولید بن محمد الصمعانی نے اس حکم کی تصدیق کی ہے سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے وزارت انصاف میں 233 ججوں کی مختلف عہدوں پر ترقی اور تقرر کا فرمان جاری کیا ہے انہوں نے مزید کہا کہ اعلی قیادت کی طرف سے یہ اقدام عدالتی سہولتوں کی مسلسل سپورٹ کی توسیع ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں