گزشتہ روز پنوعاقل کے قریب گاہیجہ گاؤں میں دو گروہوں کے درمیان تصادم کے پیشے نظر ممکنہ قبائلی جھگڑے و خون ریزی کے روک تھام اور امن و امان کی صورتحال کو مستحکم کرنے کیلئے ایس ایس پی سکھر سنگھار ملک کی سربراہی میں پولیس کا رضا گوٹھ میں آپریشن ،
پولیس نے خواتین کے اغواء میں ملوث مھر برادری کے گھروں کا محاصرہ کرلیا مغویوں کی بازیابی کیلیے پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری پولیس مقابلے میں گزشتہ روز کلھوڑو برادری کی اغوا کی جانے والی خواتین کو باحفاظت بازیاب کروالیا گیا ایس ایس پی سکھر سنگھار ملک نے خواتین بہنوں کو سندھی ثقافت اجرک پہنائے اور اپنی نگرانی میں اہلخانہ کے حوالے کرنے کیلیے روانہ ہوگئے ملزمان کی گرفتاری کیلیے پولیس آپریشن جاری ،واقع میں ملوث کرداروں کو کار سخت سزا دی جائے گی ،امن و امان میں بگاڑ لانے اور رٹ کو چیلنج کرنے والے ملزمان کو ہرگز بخش نہیں کیا جاسکتا
83