67

کراچی : حکومت کا سول ایوی ایشن اتھارٹی سے متعلق بڑا فیصلہ

کراچی: حکومت نے سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کو ائیرپورٹ اتھارٹی اور پاکستان سول ایوی ایشن میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اے میڈیا کے مطابق حکومت کی جانب سےقانون سازی سے متعلق فریم ورک تیار کرلیا گیا ہے، قومی اسمبلی سے سی اے اے کی تقسیم کا باضابطہ قانون آج منظور کروایا جائےگا قومی اسمبلی سے پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی بل اور پاکستان سول ایوی ایشن بل 2022 آج منظورکروایا جائے گا، دونوں قوانین سے متعلق قانون سازی آج ہونے والے قومی اسمبلی ایجنڈے میں شامل ہے مجوزہ بلوں کے ساتھ اضافی ترامیم کو بھی بل کا حصہ بنایا جائے گا، وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق دونوں بل قومی اسمبلی میں پیش کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں