105

شوروم کے مالک سے لاکھوں روپے اور موبائل فونز چھین کر فرار

لاہور: نواحی علاقے رائیونڈ میں موٹر سائیکل شوروم کے مالک سے ڈکیت لاکھوں روپے اور موبائل فونز چھین کر فرار ہوگئے لاہور کے نواحی علاقے رائیونڈ میں موٹر سائیکل شوروم میں ڈکیتی کی واردات کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں 2 ڈاکو شوروم کے مالک سے ڈھائی لاکھ روپے، موبائل فونز چھین کر فرار ہوگئے پولیس کا یہ بھی بتانا ہے کہ ملزمان نے شوروم مالک سمیت شوروم پر آئے خریدار کو بھی لوٹ لیا ہے، خریدار نقدی رقم اور موبائل فونز سے محروم ہوگئے شوروم میں ڈکیتی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے 2 ڈاکو کیش کاؤنٹر سے لوٹ مار کر رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں