علاقائی گورنر نے کہا”ہمارے چھ شہری بدقسمتی سے اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، جبکہ ایک شدید زخمی کو اسپتال منتقل کیا گیا ہےرپورٹس کے مطابق آگ پر فائر فائٹرز، ریسکیو ٹیمیں اور میونسپل عملہ قابو پانے میں کامیاب ہوئے، اور شیں اسپتال منتقل کی گئیںترکیہ کے این ٹی وی چینل کی طرف سے نشر ہونے والی تصاویر میں دکھایا گیا کہ ڈپو کی دو منزلیں مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہیں، تاہم آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکییاد رہے کہ دلواسی، استنبول سے تقریباً 70 ومیٹر (43 میل) کے فاصلے پر واقع ایک صنعتی شہر ہے، جہاں متعدد ڈپو اور کارخانے موجود ہیںپچھلے عرصے میں ترکیہ میں بڑے آتشزدگی کے واقعات بھی پیش آ چکے ہیں، جن میں ایک ہوٹل کی آگ میں 78 افراد ہلاک اور 137 زخمی ہوئے ۔