103

ایران سے مزید 35 پاکستانی گرفتار

یونان کشتی حادثے اور اس کے بعد ملک میں انسانی اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے باوجود غیر قانونی ترک وطن کا سلسلہ نہ رک سکا یونان کشتی حادثے اور اس کے بعد ملک میں انسانی اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے باوجود غیر قانونی ترک وطن کا سلسلہ نہ رک سکا۔ ایران میں مزید 35 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے ڈی پورٹ کر دیا گیا ایرانی کے سرحدی حکام نے غیر قانونی داخل ہونے والے پاکستانیوں کو ایف آئی اے کے حوالے کیا جس کے بعد ان سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے انسانی اسمگلنگ نہ رک سکی، مزید 110 پاکستانی ایران سے گرفتار واضح رہے کہ ایک ماہ کے دوران ایران سے ڈی پورٹ کیے جانے والے پاکستانیوں کی تعداد 300 سے زائد ہو گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں