79

سکھر: سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مسیحی برادری بھی میدان آگئی، سینٹ سیویئر گرجا گھر میں مسیحی برادری کی پریس کانفرنس، سکھر میئر کی شرکت،

سویڈن میں بی ہرمتی کرنے کے خلاف مسیح برادری کی پریس کانفرنس میں سکھر کے میئر ارسلان شیخ نے شرکت کی جبکہ پریس کانفرنس میں پادری وارث عمانوئیل، میئر ارسلان شیخ اور مسیح برادری نے کہا کہ 36 سالہ شخص نے جو حرکت کی ہے ان کی مذمت کرتے ہیں، جنونی شخص نے دونوں مذہبوں کی بے حرمتی کی گئی اس کو سخت سزا دی جائے،کسی بھی مذہب کو دوسرے مذہب کی توہین کرنے کی اجازت نہیں،پاک کتاب کی بے حرمتی کرنے والے کو پھانسی دی جائے، جمعہ کے روز بھرپور احتجاج کریں گے،سویڈن سے سفارتی تعلقات ختم کی جائے، مسیحی برادری کا مطالبہ، تمام خواتین اور مرد حضرات سویڈن برانڈ کا بائیکاٹ کریں،مذہبی توہین کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے،اقوام متحدہ واقعے کا نوٹس لیں،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں