گئوشالا سکھر میں شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مکھی ایشور لال اور شرکاء نے قومی نغموں پر شہداء کو سرخ سلام پيش کیا، اور کہا کہ ہمیں اپنے شہداء پر فخر ہے، ہمیں پاکستان میں مذہبی آزادی حاصل ہے، ملک کی سلامتی کے لئے پاک فوج نے بیشمار قربانیاں دی ہیں، جو بہلانے جیسے نہیں ہم پاک آرمی کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں.
76