80

سکھر، پروفیسر اجمل ساوند کے قتل سے متعلق میڑ منتھ قافلہ پروفیسر ڈاکٹر اجمل ساوند کے گھر پہنچ گئی۔

ڈاکٹر اجمل ساوند کے چچا علی نواز ساوند اور بھائی ڈاکٹر طارق ساوند نے لواحقین کی جانب سے قافلے کا استقبال کیا، میڑ منتھ قافلے میں شامل سردار تیغو خان ​​تیغانی، سردار لیاقت ملک، بشیر شاہ، محمد شاہ اور دیگر معززین بھی قافلے میں شامل تھے، قافلے نے آپس میں صلاح کرنے کی پیشکش رکے ، جس پر ڈاکٹر طارق ساوند نے استدعا کی اور کہا کہ ہم پروفیسر ڈاکٹر اجمل ساوند کے معاملے پر کوئی جرگہ نہیں کرانا چاہتے،اجمل ساوند کے کون کے ساتھ انصاف کے لیئے آپ لوگ بھی ہماری مدد کریں، بھائی کے قاتلوں کو سزا دلانے میں ان کی گرفتاری میں ہماری مدد کریں، وہ سزا کے مستحق ہیں، اور قافلے کو صلاح کرنے سے انکار کر دیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں