80

سکھر،سندھ ہائ کورٹ سکھر کے حکم پر عمل درآمد تیزی سے جاری ہے

ڈویژنل فاریسٹ آفیسر ضیاداللہ لغاری کی میڈیا سے گفتگو۔ سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے کچے کے جنگلات سے قبضے واگزار کراکر سندھ کو سرسبز صوبہ بنانے کے احکامات پر عمل درآمد جاری رکھتے ہوئے خیرپور ڈویژن اور اسکی تحصیل کے کچے کے مختلف جنگلات کی زمینیں خالی کروا رہے ہیں تقریبا دس ہزار اراضی وگزار کرائی جاچکی ہے اور وہاں پلانٹیشن بھی شروع کروا دی گئ ہے مذید انکا کہنا تھا کے سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر خیرپور ڈویژن کی دس ہزار ایکڑ پر مشتمل ایریا خالی کرا لیا گیا ہے مذید اراضی قابضین سے وگزار کرانے کے لیے فاریسٹ کا آپریشن مرحلے وار جاری ہے، اب تک دس ہزار ایکڑ جنگلات کی زمین واگزار کراچکے ہیں،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں