سکھر پولیس کی گلوب چوک کے قریب اہم کاروائی،بھنگ سے بھری وین برآمد 03 ملزمان گرفتار مقدمہ درج ایس ایچ او ای سیکشن کا دوران اسنیپ چیکنک اہم و کامیاب کاروائی، منشیات سے بھری منی وین پکڑ لی گئی ، 12 بوریاں (352) کلو بھنگ برآمد۔گرفتار ملزمان میں ھارون چانڈیو، سفیل کھوکھر اور فیاض شیخ شامل مقدمہ درجایس ایس پی سکھر سنگھار ملک کا پولیس پارٹی کی کاروائی پہ شاباش کا پیغام
88