146

سکھر : پولیسایس ایس پی سکہر جناب سنگھار ملک صاحب کی ہدایت پہ سکہر پولیس کا جرائم پیشہ افراد،روپوش

سکھر : پولیسایس ایس پی سکہر جناب سنگھار ملک صاحب کی ہدایت پہ سکہر پولیس کا جرائم پیشہ افراد،روپوش اور اشتهاریوں کے خلاف کاروائیاں جاری 06 ملزمان گرفتار، ایس ایچ او تھانہ ائیرپورٹ کا حدود میں مغفی اطلاع پر کامیاب کاروائیاں، اشتہاری، روپوش سمیت 02 ملزمان گرفتار، گرفتار ملزمان سنگین مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے، گرفتار ملزمان میں ساجد علی میرانی اور امان اللہ جتوئی شامل ہے، ایس ایچ او تھانہ تماچانی کا حدود میں مغفی اطلاع پر کامیاب کاروائی، روپوش ملزم گرفتار، گرفتار ملزم شاھنواز مہر سنگین مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا، ایس ایچ او تھانہ جھانگڑو کا حدود میں کامیاب کارووائی، روپوش ملزم گرفتار، گرفتار ملزم مولی ڈنو جاگیرانی ایک سنگین کیس میں پولیس کو مطلوب تھا، ایس ایچ او تھانہ بائیجی کا مغفی اطلاع پہ حدود میں کامیاب کاروائی، قتل کیس میں مطلوب ملزم گرفتار، گرفتار ملزم غلام حسین لوہار قتل کیس میں پولیس کو مطلوب و مفرور تھا، ایس ایچ او تھانہ کینٹ کا مغفی اطلاع ث حدود میں کامیاب کاروائی، روپوش ملزم گرفتار، گرفتار ملزم رمضان بروہی ایک سنگین کیس میں مطلوب تھا، ایس ایس پی سکھر سنگھار ملک صاحب کا پولیس ٹیم کے لیے شاباش اور کاروائیاں مزید تیز کرنے کے احکامات جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں