52

سکھر : ہمارے معاشرے میں بہتری کہ لئے اور سندھ کی ترقی کہ لئے ہمیشہ سچ لکھنا بولنا چاہئے قوم جو سچ کا دامن پکڑ لیتی ہیں وہ ہمیشہ دنیا کی سرخیوں میں سما جاتی ہیں

سکھر: ہمارے معاشرے میں بہتری کہ لئے اور سندھ کی ترقی کہ لئے ہمیشہ سچ لکھنا بولنا چاہئے قوم جو سچ کا دامن پکڑ لیتی ہیں وہ ہمیشہ دنیا کی سرخیوں میں سما جاتی ہیں سندھی قوم کو ترقی کہ میدان میں آگے آنے کہ لئے تعلیم کہ نظام میں بہتری لانا ہوگی ایسا اظہار نامور دانشور ادیب محمد خان ابڑو اپنے کتاب کہ مھورت کی تقریب میں کرتے ہوئے کہا. سکھر پریس کلب میں ایسی تقریب رکھی گئی تقریب کا انعقاد سماجی تنظیم اسٹیپ فائونڈیشن کی طرف شائستہ بلوچ، اسد چاچڑ کی میزبانی میں ہوئی۔ تقریب میں سندھ کہ نامور نامہ نگار کالم کار محمد خان ابڑو کہ کتاب ” ڪنھن کي وڻي نه وڻي” کی مھورت تقریب میں ادیبوں، دانشوروں، سماجی ورکروں نے بھرپور شرکت کی شرکہ میں ڈی ای او سیکنڈری، حافظ شھاب الدین اندھڑ، اسسٹنٹ کمشنر، مرتضیٰ گھانگھرو، رفیق سومرو، اسد چاچڑ، بیخود بلوچ، شائستہ بلوچ، ثمرین نجیب لاکھو، زھرہ شاھ، ناصر چاچڑ، سید محمود شاھ، سمیت دیگر نے شرکت کی نامہ نگاروں کا کہنہ تھا کہ حق اور سچ کہ راستہ کھٹن ہے گر حق بات لکھنے اور بولنے سے معاشری میں بہتری آتی ہے. مگر اس میں ہمیں تکلیفوں سے گزرنا پڑھ ہے. محمد خان ابڑو درد مند کردار ہے جس کا منشور ہے کہ غریب انسان کہ ساتھ ہمدردی پیار اور محبت سے اپنے لوگوں کی خدمت کی ہے. انکے جذبے کو سلام پیش کرتے ہیں ۔ پروگرم کہ اختتام میں نامہ نگار محمد خان کو شیلڈ پیش کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں