زیادتی میں ملوث ملزم گرفتار مقدمہ درج، گزشتہ دنوں روہڑی کی حدود سے نا بالغ۔ 12 سالہ بچی مسکان سے ملزم نے گھر بلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا تھا جس کی فریاد متاثرہ لڑکے کے وارثہ نے درج کروائی، متعلقہ اطلاع پر ایس ایس پی سکہر جناب نے سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی گرفتاری کے احکامات جاری کیے تھے، ایس ایچ او روہڑی نے ایس ایس پی سکہر کے احکامات کی روشنی میں بروقت کاروائی کر کے زیادتی میں ملوث ملزم عقیل راجپوت کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کردی گئی، ایس ایس پی سکھر سنگھار ملک کا پولیس ٹیم کی بروقت کاروائی پر شاباش کا پیغام
