48

مسلم لیگ ق کے سینئر نائب صدر الہی بخش انیل بھٹی کی اپنے آفس میں کیمرا مین اینڈ فوٹو جرنلسٹ ایسو سی ایشن کے عہدیداران سے

مسلم لیگ ق کے سینئر نائب صدر الہی بخش انیل بھٹی کی اپنے آفس میں کیمرا مین اینڈ فوٹو جرنلسٹ ایسو سی ایشن کے عہدیداران سے ملاقات سردار انیل بھٹی نے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دی اور سندھ کا روایتی تحفہ اجرک پیش کی اس موقع پر سیاسی گفتگو کا سلسلہ بھی جاری رہا سرادار انیل بھٹی کا کہنا تھا کے کے پی ٹی آئی ارکان اور عہدے داران کی جانب سے پارٹی چھوڑنے اور ق لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کے مسلم لیگ ق سندھ کی قیادت سے رابطے میں ہیں پی ٹی آئی کے مختلف ایم پی ایز ،اور مختلف ،اضلاع سے تعلق رکھنے والے عہدے داران اور شخصیات نے ق لیگ میں شمولیت کے لیۓ ہم سے رابطے کررکھے ہیں جلد یہ گروپ ق لیگ میں شامل ہونگے کیمرا مین اینڈ فوٹو جرنلسٹ ایسو سی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے کیمرا مین کے نومنتخب صدر قذافی شاہ سینئر نائب صدر اشفاق کھوسو جنرل سیکریٹری بلاول بھٹی پریس سکیٹری حسنین شیخ سکیٹری سکندر چاچڑ اور خازن نعیم غوری و دیگر موجود تھے اس موقع پر سینئر نائب صدر اشفاق کھوسو نے انیل بھٹی کو پاکستان پیپلز موومنٹ کی جانب سے کو چیئر مین مقرر ہونے پر مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں