54

سکھر،پاکستان مسلم لیگ ق کی جانب سے پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی ریلی گلوب چوک سے سکھر نیشنل پریس کلب تک نکالی گئی

ریلی پاک فوج سے یکجہتی اور شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ریلی کے رہنما عبدالقادر چاچڑ، محمد بچل مہر،ایڈووکیٹ میرچاچڑ اور میر ممتاز مہر اور دیگر رہنماؤں نے پاک فوج زندہ باد کے زوردار نعرے لگائے ، ہمیں اپنے وطن اور ان کے رکھوالی کرنے والوں سے پیار ہے،ہر مشکل وقت میں پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں، فوجی تنصیبات پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، ہمارے وطن کی آرمی جوان سرحدوں پر ہماری حفاظت کے لئے ہیں اس لئے ہم اور ہمارے بچے محفوظ ہیں، ہمارے آرمی بھادرے میں ملکوں ملکوں مشہور ہے، ہمارے قانون دانوں سے اپیل ہے کہ پاک فوج کے خلاف سازشی عناصر کو سخت سے سخت سزا دی جائے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں