کھوکھر برادری کے لوگ ہمیں بنا وجہ تنگ کر رہے ہیں ،ہمارا ذاتی پلاٹ ہیں وہاں پر ہم اپنا گھر بنا رہے ہیں پر کھوکھر برادری کے لوگ گھر بنانے نہیں دے رہے،گھر بنوانے کا کام شروع کر رہے ہیں تو کامران ،طاھر،امجد ،بلا اور عمران کھوکھر توڑ پھوڑ کر کے چلے جاتے ہیں ،ایسے واقعات کی کئی مرتبہ پولیس کمپلین کی ہے پولیس کچھ نہیں کر رہی ،پولیس بااثر افراد کے ساتھ ملوث ہیں کارروائی نہیں کر رہی ،ڈی آئی جی سکھر ایس ایس پی سکھر سے مطالبہ کرتے ہیں اس کا نوٹس لے کر انصاف فراہم کریں
