47

سکھر، : ایس ایس پی سکھر سنگھار ملک صاحب کا شہر کو منشیات سے پاک کرنے کا عزم، ایس ایس پی سکھر جناب سنگھار ملک صاحب کی ہدایت

سکھر، ایس ایس پی سکھر سنگھار ملک صاحب کا شہر کو منشیات سے پاک کرنے کا عزم، ایس ایس پی سکھر جناب سنگھار ملک صاحب کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف زبردست کریک ڈاؤن، ایس ایچ او تھانہ ای سیکشن کا مغفی اطلاع پر نواں گوٹھ کے قریب اہم و کامیاب کارروائی، لاکھوں کی مالیت کا گٹکہ، ماوا چھالیہ بنانے والا مٹیریل برآمد، 02 ملزمان گرفتار، چھاپے کے دوران ملزمان کے گھر سے لاکھوں کی مالیت کا گٹکہ ماوہ کیلیے استعمال ہونے والی کچی چھالیہ، چونہ، کتھا کے کارٹون اور مختلف اقسام کے گٹکہ بنانے والے پتی کے ڈبے برآمد کیے گئے۔ مقدمہ درجگرفتار ملزمان میں عادل راجپوت اور جاوید راجپوت شامل، ملزمان گھر کے اندر بنائے گئے گدام میں منشیات جمع کرکے شھر میں خفیہ طور پہ بذریعہ کار سپلائی کرتے تھے، ایس ایس پی سکھر سنگھار ملک کا پولیس پارٹی کی زبردست و بہترین کاروائی پہ شاباش کا پیغام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں