وزیراعظم کا انتشار اور فساد پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم

انتشارپھیلانےوالوں انتشارپھیلانےوالوں کیخلاف کارروائی کےدوران کوئی بے گناہ ہا معصوم شہری گرفتارنہ ہو۔ وزیراعظم کی انتشاراورفسادپھیلانےوالوں کی نشاندہی کرنےاورٹھوس ثبوت حاصل کرنےکی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ فساد پھیلانے والوں کیخلاف قائم کی گئی ٹاسک فورس کو ہر ممکن وسائل فراہم کئےجائیں۔ وزیراعظم نے وفاقی پراسیکیوشن سروس کو وزارت قانون کے تحت لانے اور اسلام آباد جیل کی تعمیر جلد از جلد مکمل کرنے،اس حوالے سے فنڈز جاری کرنے کی ہدایت کردی۔