16

ضلعی انتظامیہ نے راولپنڈی میں 3 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔

اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق دہشت گردی خدشے کے پیش نظر امن وامان برقرار رکھنے کیلئے دفعہ 144 لگائی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاج پر پابندی ہے، دفعہ 144 فوری طور پر نافذالعمل ہے جس کا اطلاق 10 نومبر تک ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں