2014 سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت کی مذہبی بنیادوں پر امتیازی پالیسیاں بھارت میں اقلیتوں کو نشانہ بنا رہی ہیں۔ آر ایس ایس اور بی جے پی کی جارحانہ حکمت عملی نے مذہبی انتہا پسندوں کو تقویت دی جس سے اقلیتوں کے خلاف تشدد میں بے پناہ اضافہ ہوا۔بھارت دنیا بھر میں ہندوؤں کے خلاف معمولی واقعات پر احتجاج کرتا ہے جبکہ اندرونِ ملک اقلیتوں کے خلاف تشدد میں اضافہ کھلا تضاد ہے۔ہندوتوا نظریہ بیرونی ممالک جیسا کہ امریکا، کینیڈا اور برطانیہ میں بھی خاموشی سے پھیلا رہا ہے۔ بین الاقوامی ادارے بھارت میں بگڑتی ہوئی انسانی حقوق کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرنا چاہیے۔عالمی برادری کو بھارت میں اقلیتوں کے خلاف امتیازی سلوک اور ہندوتوا کے بڑھتے ہوئے اثرات پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔ کینیڈا اور امریکا جیسے حالیہ واقعات بھارتی تارکین وطن کے ذریعے ہندوتوا کے عالمی پھیلاؤ مدد کر رہے ہے۔
