تفصیلات کے مطابق کبیر والا میں دو روز قبل 10 سالہ بچہ اغوا ہوگیا تھا جس کے بعد گزشتہ روز اسی لاش ملی ہے، پولیس نے بچے کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ بچے کو قتل کر کے لاش بوری میں بند کر کے کچرے میں پھینک دی تھی۔پولیس کے مطابق ملزم نے بچے کو اس کے باپ سے رنجش کی بنا پر قتل کیا۔
