104

سینیٹ سے منظوری ملتے ہی یوکرین کو امداد فراہم کردیں گے، امریکی صدر

امریکی :صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ سینیٹ سے منظوری ملتے ہی یوکرین کو نئی امریکی سیکیورٹی امداد فراہم کردیں گے ذرائع ابلاغ کے مطابق ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کا یوکرین کے صدر زیلنسکی سے ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے، یوکرین کی مدد کرنے پر یوکرینی صدر زیلنسکی نے امریکی صدر بائیڈن کا شکریہ ادا کیا یوکرینی صدر نے بائیڈن کو خارکیف میں ٹی وی ٹاور پر روسی میزائل حملے سے بھی بتایا ٹرمپ پر 2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام یوکرین کے صدر زیلنسکی نے امریکی صدر کو روسی میزائلوں، ڈرون اور بم حملوں سے ہونے والی فضائی دہشت گردی کے حوالے سے بھی آگاہ کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں