19

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی شہباز شریف کو مبارک باد

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی ہے رپورٹ کے مطابق نریندری مودی نے کہا کہ میں شہباز شریف کو پاکستان کے وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں تاہم پاکستان کے اندرونی معاملات پر تبصرہ نہیں کروں گا مودی کا مزید کہنا تھا کہ بھارت نے ہمیشہ دہشت گردی اور تشدد سے پاک ماحول میں خطے میں امن، سلامتی اور خوشحالی کو آگے بڑھانے کی وکالت کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں