56

پنجاب: میں ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف نے امیدواروں کا اعلان کردیا

لاہور : پنجاب میں ضمنی الیکشن کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کا اعلان کردیا گیا ، این اے 119 لاہور سے شہزاد فاروق ، این اے 132 قصور سے سردارمحمدحسین ڈوگر اور پی پی32گجرات سےپرویزالہیٰ امیدوار ہوں گے تفصیلات کے مطابق پنجاب میں ضمنی الیکشن کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے امیدواروں کا انتخاب کرلیا، جس کے تحت این اے 119 لاہور سے شہزاد فاروق پی ٹی آئی کے امیدوارہوں گے این اے 132 قصور سے ردارمحمدحسین ڈوگر ، پی پی 22 چکوال سے حکیم انصار اور پی پی32گجرات سےپرویزالہیٰ اور پی پی54نارووال سےاویس قاسم پی ٹی آئی کے امیدوار ہوں گے اس کے علاوہ پی پی 139 شیخوپورہ اعجازبھٹی،پی پی149لاہورحافظ ذیشان ، پی پی158 مونس الہیٰ اورپی پی164سےیوسف میو امیدوارہوں گے رہنما پی ٹی آئی حماد اظہر نے بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پنجاب میں ضمنی الیکشن کے لیے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں کا اعلان کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں