61

سیکیورٹی تھریٹ ، اڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی مزید سخت

تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی تھریٹ کے پیش نظر اڈیالہ جیل کےاطراف سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی ، اڈیالہ جیل کے باہر خار دار تاروں کی تنصیب شروع کردی گئی ہے اور اضافی نفری بھی تعینات کردی گئی ہے اڈیالہ جیل سے متصل اڈیالہ روڈ پر ناکے قائم کردیے گئے ہیں اور جیل کےمرکزی دروازےپرملاقاتوں پر پابندی کے بینر آویزاں بھی کردیئے گئے ہیں جیل حکام کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں صرف متعلقہ افراد کو جانے کی اجازت ہے جبکہ میڈیا کی گاڑیوں کو جیل سے 2 کلو میٹر دور کھڑے ہونے کی اجازت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں