64

مریم نواز کا بہادر پولیس افسر شہر بانو نقوی سے ملاقات کی خواہش کا اظہار

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے اچھرہ بازار میں ہونے والے واقعے کے دوران خاتون جان بچانے والی پولیس افسر شہربانو نقوی کی تعریف کی ہے اور بہادر پولیس افسر سے ملاقات کی خواہش کا بھی اظہار کیا گزشتہ روز لاہور کے اچھرہ بازار میں ایک خاتون نے ایسا کرتا پہنا ہوا تھا جس پر عربی زبان میں کچھ حروف لکھے تھےجس کے بعد وہاں موجود لوگوں نے سمجھا کہ یہ کچھ مذہبی کلمات ہیں اور اس معاملے نے ایک غلط فہمی کو جنم دیا اس پیچیدہ صورتحال کو خاتون اے ایس پی شہربانونقوی نے سنبھالا اور بہت بہادری سے خاتون کو مجمع سے نکالا اور اپنے ساتھ لے گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں