اس قبل آزاد امیدوار پی ٹی آئی کے شاہ نواز جدون کو کامیاب قرار دیا گیا تھا تاہم دوبارہ گنتی میں پی پی امیدوار شاہ نوازجدون کو کامیاب ایم پی اے قرار دیا گیا قبل ازیں الیکشن کمیشن نے پی کے 40 کے 173 پولنگ اسٹیشنز کی دوبارہ گنتی مکمل کر لی جس میں ن لیگ کےسردارشاہ جہاں کامیاب پائے ہیں ن لیگ کے سردارہ شاہ جہاں نے 43104 ووٹ حاصل کیے جب کہ پی ٹی آئی کے آزادامیدوار شکور نعمانی 42918 ووٹ حاصل کر سکے۔ پی ٹی آئی کےحمایت یافتہ امیدوار نے دوبارہ گنتی کی درخواست دی تھی۔