PP 164 لاہور سے شہباز شریف 27099 ووٹ لیکر کامیاب

غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی 164 لاہور سے شہبازشریف 27099 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے، انڈیپنڈنٹ امیدوار محمد یوسف 25919 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے پی بی 45 کوئٹہ سے پیپلزپارٹی کے علی مدد جتک 5671 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے، جے یوآئی کے میر محمد عثمان 4346 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے پی پی 70 گوجرانوالہ سے انڈیپنڈنٹ امیدوار تشکل عباس 37709 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے جبکہ ن لیگ کے امان اللہ وڑائچ 28874 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے NA 130 لاہور سے نواز شریف کامیاب این اے 130 لاہور سے نوازشریف 107124 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے، یاسمین راشد 101524 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہیں۔