NA-194 لاڑکانہ سے بلاول بھٹو جیت گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو لاڑکانہ سے اپنا آبائی حلقہ جیتنے میں کامیاب رہے ہیں اور جے یو آئی کے مرکزی رہنما راشد محمود سومرو کو بھاری مارجن سے شکست دی ہے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق این اے 194 لاڑکانہ سے بلاول بھٹو زرداری نے ایک لاکھ 5 ہزار 508 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی ہے یہ پڑھیں: الیکشن 2024 پاکستان: مکمل غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج جے یو آئی ف کے مرکزی رہنما علامہ راشد محمود سومرو صرف 20 ہزار 215 ووٹ ہی حاصل کر پائے ہیں۔