تفصیلات کے مطابق آزاد امیدوار دانیال عزیز کی اہلیہ مہناز اکبر نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے اور بتایا کہ دانیال عزیز کو تشدد کے بعد گرفتار کیا گیا ان کی اہلیہ مہناز اکبر کا کہنا ہے دانیال کو موڑ سلہریاں پر ناکے سے گرفتار کیا گیا، دانیال عزیز پر بدترین تشدد بھی ہوا ہے اہلیہ مہناز اکبر عزیز نے مزید کہا کہ دانیال عزیز کو زبردستی گاڑی میں ڈالا گیا۔