تفصیلات کے مطابق کراچی میں پروازوں کا شیڈول دھند کے باعث مسلسل متاثر ہے، آج بھی متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں کراچی سے 6 غیر ملکی پروازیں متبادل ایئرپورٹ منتقل کی گئیں، دبئی سےاسلام آباد کی پروازپی کے 234 کولاہور منتقل کر دیا گیا جبکہ جدہ سے پشاور پی آئی اےکی پرواز پی کے 736 کی اسلام آباد میں لینڈنگ کرائی گئیں شارجہ سےاسلام آباد پی کے 182 ، جدہ سے پشاور ای آر 852لاہور ، کویت ،شارجہ سے سیالکوٹ کی پروازیں پی کے 240 اور 210 لاہور اتاری گئیں اسلام آباد اور کوئٹہ کی 4 پروازیں پی کے 325، 326 ،ای ار 540، 541 منسوخ کردی گئیں جبکہ پی آئی اے کی اسلام آباد سے گلگت کی پروازپی کے 601 اورپی کے 602 بھی منسوخ ہوگئیں اسلام آباد سے ابوظبی ،دبئی ،شارجہ اور العین کے لئے پروازیں، کراچی سےاسلام آباد کی پرواز پی کے 6369 اور پی کے 370 ، لاہور سےمسقط کی پرواز پی ایف 733اوردبئی کی پروازپی کے 236 منسوخ کردی گئی لاہور سے کوئٹہ پی آئی اے کی دو پروازیں پی کے 322اور323 اور لاہور سےکراچی پی کے 6313، ای ار 520، 525، کراچی سے کوئٹہ پی کے 310، 311اورملتان کیلئے پی کے330، 331 منسوخ ہوئی اس کے علاوہ ملتان سے شارجہ کیلئےپی آئی اے کی 2پروازیں پی کے 293، 294 اور کراچی سے جدہ ای ار 811 اور پشاور سے ابوظہبی کی پروازپی کے 217 منسوخ کی گئی۔