پاکستان پیپلز پارٹی کی سابق وزیراعظم محترمہ رانی بے نظیر بھٹو شہید کی 16 ویں برسی گڑی خدابخش بھٹو میں عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے اور ملک بھر کی طرح سکھر سے جیالوں کی بڑی تعداد میں قافلے رواں دواں ہیں

سکھر سمیت ملک کے چھوٹے بڑی شہروں سے خواتین، بچے سمیت جیالوں کو پر جوش نعروں سے گونج اٹھا اور بسوں،ویگنوں، کاروں و دیگر سواریوں میں شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو کی 16 ویں برسی میں شرکت کے لئے قافلے روانہ ہوگئے اور روھڑی پی ایس 23 سے پی پی کے رہنما محمد علی شیخ، یار محمد شیخ،سکھر پی ایس 23،24 سے امیدوار زرقلین مشتاق شیخ،سکھر پی ایس 23/24 سے یار محمد شیخ،سکھر پی ایس 24 امیدوار جاوید احمد شیخ کی قیادت میں ایک بڑی ریلی نکالی گئی جس ویگن اور کاروں کا قافلا روانہ ہوگئے جیالوں کی اب بھی پر جوش ہیں،ریلی کے دوران محمد علی شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محترمہ شہید بے نظیر بھٹو کی شہادت پر تعزیت کرنے جاری ہیں اور قائد ذوالفقار علی بھٹو کے کئی سالوں بعد اب عدالت شروع ہوا ہے ایسی طرح شہید بے نظیر بھٹو کا قاتلوں کو انشاء اللہ جلد ہی قانون کے کیڑے میں لائیں گے، شہید کا رنگ ضرور لائے گا اور ہم سمیت جیالے پر جوش ہیں اس وجہ سے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی مزار پر دعائیں اور قاتلوں کو آخری دم تک پایا تکمیل تک پہنچایا جائے گا..