288

ڈی آئی جی سکھر عبدالحمید کھوسہ نے غیر قانونی سرگرمیوں اور فرائض میں غفلت برتنے پر سکھر رینج سے تعلق رکھنے والے افسرانو اہلکاروں کو سسپنڈ کرکے رینج آفس سکھر رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے

انسپکٹر نصراللہ لاشاری،انسپکٹر منظور عالم ابڑو گھوٹکی،sip اعجاز جسکانی گھوٹکی،sip عمران بھیو خیرپور،Asi سانول کونھارو گھوٹکی،Asi نصراللہ لاشاری خیرپور،اسی اصغر جسکانی گھوٹکی،HC عبدالرزاق بھٹی گھوٹکی،Hc سعید گڈانی سکھر ،Hc عبدلجبّار مہر سکھر،Hc ریاض لغاری گھوٹکی،PC شوکت کھوسو سکھر،Pc شاھنواز سیلرو گھوٹکی،Pc عمران کھوسو سکھر،PC رئیس چاچڑ ،Pc شبیر بھیو سکھر،Pc مشتاق شر خیرپور،PC علی محمد ناریجو خیرپور،Pc سلطان سومرو گھوٹکی،Pc خلیل دایو گھوٹکی،Pc ماجد ملک گھوٹکی اور Pc یاسر بڈانی سکھر شامل ہیں ڈی آئی جی سکھر عبدالحمید کھوسہ صاحب نے سکھر رینج کے تمام پولیس افسران و اہلکاروں کو اپنے فرائض منصبی ایمانداری سے ادا کرنے کا حُکم دیا اور خلاف ورزی کرنے پر سخت ترین ڈیپارٹمنٹل ایکشن کے ساتھ ساتھ قانونی کارروائی بھی عمل میں لائی جائے گی اور کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں