تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ11 نومبر کو سعودی عرب روانہ ہوں گے، ذرائع نے بتایا ہے کہ جہاں نگراں وزیراعظم او آئی سی سربراہی اجلاس میں شریک ہوں گے، او آئی سی سربراہی اجلاس میں فلسطین کی صورتحال زیر غور آئے گی caretaker pm kakar leave for Saudi Arabia on November 11 یاد رہے فلسطین کی صورتحال پر اسلامی تعاون تنظیم کا غیر معمولی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے ، سعودی عرب کی دعوت پر اجلاس اتوار کو ریاض میں ہوگا اسلامی ملکوں کے سربراہان اجلاس میں غزہ میں جنگ کے متاثرین کے لیے انسانی امداد کی فراہمی اور سیز فائر کے لیے آواز اٹھائیں گے ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ کےمطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ بھی رواں ہفتےسعودی عرب کادورہ کریں گے اور فلسطین ایشوپراوآئی سی ہنگامی سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے Remarks: فلسطین کی صورتحال پرآئی او سی کاغیرمعمولی اجلاس طلب سعودی عرب کی دعوت پراجلاس اتوار کو ریاض میں ہوگا غزہ میں متاثرین کی امداداورجنگ بندی کا جائزہ لیا جائےگا نگراں وزیراعظم انوارکاکڑرواں ہفتےسعودی عرب جائیں گے،ترجمان دفترخارجہ نگراں وزیراعظم اوآئی سی ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں