79

گورنر سندھ نے لاڑکانہ اور میرپورخاص میں جامعات کی منظوری دے دی

کراچی: گورنر سندھ نے لاڑکانہ اور میرپورخاص میں جامعات کی منظوری دے دی تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے لاڑکانہ اور میرپور خاص میں جامعات کے قیام کی منظوری دے دی گورنر سندھ نے یونیورسٹی آف لاڑکانہ بل 2023 اور یونیورسٹی آف میرپور خاص بل 2021 پر دستخط کر دیے لاڑکانہ بل 24 جولائی جب کہ میرپورخاص بل 26 جولائی 2023 کے اسمبلی اجلاس میں پاس کیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں