81

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیر اعلی ہاؤس خالی کردیا

کراچی: وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیر اعلی ہاؤس خالی کردیا تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے نے وزیر اعلی ہاؤس سے ذاتی سامان نجی گھر منتقل کردیا گیا وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کو ملنے والے گفٹ بھی وزیر ہاؤس سے منتقل کر دئیے گئے، مراد علی شاہ نے پانچ سال وزیر اعلیٰ ہاؤس میں قیام کیا وزیر اعلیٰ ہاؤس کے رہائشی حصے کا سامان نجی رہائش گاہ منتقل کردیا، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کل وزیر اعلیٰ ہاؤس میں آخری دن ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں