صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2023 کی توثیق نہ کی گئی ، توثیق نہ ہونے پر بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو واپس بھیج دیا جائے گا تفصیلات کے مطابق آرمی ایکٹ ترمیمی بل2023 صدر صدر مملکت عارف علوی کی توثیق کا منتظر ہے، صدر مملکت کو بل توثیق کیلئے 1اگست کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ارسال کیا صدر نے تا حال آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط نہیں کئے ، آج صدر کے پاس بل کی توثیق کا آخری دن ہے ، توثیق نہ ہونے پر بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو واپس بھیج دیا جائے گا
آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ اور قومی اسمبلی نے منظور کیا تھا
85