79

سعودی ولی عہد سے امریکی قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کی ملاقات ہوئی غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دونوں رہنماوں کے درمیان ہوئی ملاقات میں مختلف شعبوں میں اسٹریٹجک تعلقات اور انہیں مضبوط بنانے کی تدابیر کا جائزہ لیا گیا اس موقع پر باہمی دلچسپی، علاقائی و بین الاقوامی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں