98

سکھر ،پاکستان زندہ آباد پیپلز ویلفیئر آرگنائزیشن کی تنظیم سازی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا،

پکستان زندہ آباد پیپلز ویلفیئر آرگنائزیشن کے مرکزی صدر شوکت علی جتوئی، مرکزی جنرل سیکرٹری محترم غلام مرتضیٰ گھانگھرو کی نگرانی میں ڈسٹرکٹ سکھر کی باڈی تشکیل دے دی گئی، جس میں نیو تعلقہ سکھر کے صدر ،نثار احمد وسیر، سینئیر نائب صدر ممتاز علی مھر، جنرل سیکرٹری ضمیر احمد گھنیو، ودیگر کو منتخب کیا گیا، نو منتخب عہدیداروں کو ثقافتی اجرک کا اڑا کر استقبال بھی کیا گیا، اس موقع پر عہدیداروں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری تنظیم کا مقصد علاقے کے عوامی مسائل کو حل کرانا ہے، ایسی مسائل ہوتے ہیں جو بظاہر چھوٹے نظر آتے ہیں مگر بنیادی طور پر بڑی مشکلات پیش کرتے ہیں، جو ہمیں نظر انداز نہیں کرنا چاہیے، انشاءاللہ ہمیں جو زمینداری دے ہے، اسی بخوبی بنائیں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں