راولپنڈی: جڑواں شہر کی پولیس نے قوت گویائی سے محروم بھتیجی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے والے تایا کو حراست میں لے لیا
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کا جڑواں شہر راولپنڈر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، پولیس نے قوت گویائی سے محروم 10 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا راولپنڈی پولیس کے مطابق سفاک ملزم خالد محمود متاثرہ بچی کا تایا ہے، بچی کے والد کی درخواست پر فوری مقدمہ درج کر کے ملزم کو چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا گیا
102