86

جنگل سے جنگلی حیات فروخت کرنے کا انکشاف

چھانگامانگا: لاہور کے قریب جنگل سے جانوروں کو فروخت کرنے میں ڈسٹرکٹ وائلڈ لائف افسر کے ملوث ہونے انکشاف ہوا ہے
اے میڈیا کی مطابق لاہور کے قریب چھانگا مانگا جنگل میں جنگلی حیات کو فروخت کرنے والا ڈسٹرکٹ وائلڈ لائف کا افسر نکلا، افسر اب تک ریکارڈ جنگلی حیات فروخت کرچکا ہے اےآروائی نیوز جنگلی حیات کی خرید و فروخت کے ثبوت سامنے لے آیا، رپورٹ کے مطابق وائلڈ لائف افسر ضلع رحیم یارخان میں بھی جنگلی حیات فروخت کرنے میں ملوث پایا گیا تھا شہریوں اور سیاسی وسماجی تنظیموں نے اعلیٰ حکام سے فوری طور پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں