سکھر ،صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کی سکر ہاوس زیرصیدارت محرم الحرام کے سلسلے میں اہم اجلاس ڈسٹرکٹ کونسل چیئرمین سید کمیل حیدر شاہ میٹر ارسلان اسلام دین شیخ اور ڈپٹی میٹر سکر ڈاکٹر محمد ارشد مغل اور ڈپٹی کمیشر ڈاکٹر شہزاد طاہر تھہیم اورایس ایس پی و علماء الشيعة اورمیونسپل کارپوریشن کے افسران شرکت کی ماتمی جلوس کے روٹ اور پرمٹ اور مجلس متعدد اور امام بار گاہ کی سیکورٹی لائحہ تیار کر لیا اور تفصیلی گفتگو کی محرم الحرام بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ نہیں کی جاۓ گی اور ماتمی جلوس کی گزر گاہوں کی مرمت اور صفاہی و ستھرائی اور سیوریج لاین کی بہتری کے لیے مختلف تجویزی رکھی جس پر صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے محرم الحرام کے سلسلہ میں سیکورٹی کے لائحہ کے بارے ڈپٹی کمیشر سکر کو پلان مرتب کرنے کی ہدایت دی اور ماتمی راستوں پر سی سی ٹی وی کمیروں نصب کرنے کی ہدایت دی اور سیکورٹی پلان کو حتمی شکل دی اور ایس ایس پی حساس ایریا کی نگرانی کرے کے لے اضافی پولیس نفری تعینات کرنے کی ہدایت جاری کی اور امن امان کو کنٹرول کرنا اور ماتمی جلوس اور منتظمین روانہ کی بنیاد پر مانیٹرنگ کرنے کی ہدایت دی.
97