78

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد دریائے راوی کےآبی ریلے نے مزید علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

اوکاڑہ:بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد دریائے راوی کےآبی ریلے نے مزید علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا بھارت کی جانب سے دریائے راوی میں پانی چھوڑنے کے بعد آبی ریلے نے دریا کے کنارے کئی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے
دریائے راوی کے آبی ریلے سے متاثرہ علاقوں میں ٹھٹہ جھیڈو، ٹھٹہ شیرکا، کالیا، چاکرکا، موضع پیرعلی، لالو بونگی، ماڑی پتن کے علاقے اور میاں کی ڈھاریاں شامل ہیں بھارت کی آبی جارحیت، دریائے راوی میں پانی چھوڑ دیا آبی ریلے سے متاثرہ علاقہ مکینوں نے ضلعی انتظامیہ سے امداد کی منتظر ہے واضح رہے کہ بھارت نے ایک لاکھ 85 ہزار کیوسک پانی اجھ بیراج کے مقام سے دریائے راوی میں چھوڑ دیا تھا جس کے بعد پی ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے دریائے راوی میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں